اوکاڑہ : ڈی پی او کی زیر صدارت پولیس اسٹیشن اسسٹنٹس کا خصوصی اجلاس
ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیر صدارت پولیس اسٹیشن اسسٹنٹس کا خصوصی اجلاس
تھانوں میں سروس ڈلیوری بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری تھانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے ہر وقت آن لائن رکھنے کی ہدایت . شہریوں اور درخواست گزاروں کے ساتھ خوش اخلاقی برتنے کی تاکید . تمام درخواستوں کو ایس او پیز کے مطابق ای ٹیگ لگانے کی ہدایت . چالان کی فوری تکمیل اور ضروری دستاویزات حاصل کرنے کی ہدایات .ای پولیس پوسٹ کی انٹریز کا باقاعدہ فالو اپ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئیں
Leave A Comment