تازہ ترین

  مخالفین کی دیرینہ رنجش پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ . 45 سالہ شخص کے جانبحق ہونے کی اطلاعات ،تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاوں احمد نگر میں عبداللہ وٹو وغیرہ کی مبینہ فائرنگ سے خدا یار وٹو موقع پر جانبحق،ملزم فرار،اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ بعد از تفشیش قتل کے اصل حقائق سامنے آئینگے .

Leave A Comment

Advertisement