تازہ ترین

تھانہ اے ڈویژن کی حدود بھائی نے فائرنگ سے اپنی دو بہنوں کو قتل کر دیا ایک زخمی. پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی . پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا . پولیس کی قتل کی وجوہات پر تفتیش جاری ہے۔ ملزم حقیقی بھائی عدیل نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا جبکہ تیسری بہن شدید زخمی۔قتل ہونے والی دونوں بہنیں بشری 25 سالہ ، فضا 20 سالہ ہے جبکہ ایک عشاء نامی بہن شدید زخمی ہو گئی جسے ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جب کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لئے.

ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر نگرانی پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل بعد از تفشیش واقعہ کے اصل حقائق سامنے أئینگے . پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Leave A Comment

Advertisement