تازہ ترین

تھانہ شیر گڑھ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک بائیک لفٹر گینگ کا سرغنہ امیر حمزہ اپنے دو ساتھیوں عمران عرف مانی اور عاشق سمیت حراست میں لیا گیا۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے مسروقہ 3 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے . ملزمان پہلے بھی جرائم کے ریکارڈ میں ملوث رہے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement