تازہ ترین

ڈی پی او اوکاڑہ کا خصوصی ٹاسک ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کی سربراہی میں پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوے 6 شراب فروش گرفتار کر لئے. پولیس نے ملزم حمزہ سے 20 لیٹر شراب . سلیم سے 20 لیٹر شاہزیب سے 17 لیٹر .چاند سے 17لیٹر . سخی بلاول سے 16 لیٹر .اور شاہزیب صدیق سے 13 لیٹر شراب برأمد کر کے قبضہ میں لے لی . پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے

Leave A Comment

Advertisement