تازہ ترین

 ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر .موٹر سائیکل سوار جاں بحق. نعش ہسپتال منتقل.ریسکیو زرائع کے مطابق ڈولہ پختہ کے قریب ایک  ٹریکٹر ٹرالی  نے  موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا.جس کی شناخت 42 سالہ فیاض احمد کے نام سے ہوئی ہے . جو محمد نگر حویلی لکھا کا رہائشی تھا . حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں. نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو دیپالپور منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement