تازہ ترین

 لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم . ایک شخص جاں بحق . 2 شدید زخمی نعش اور زخمی ہسپتال منتقل .ریسکیو زرائع کے مطابق ہیڈ سلیمانکی روڈ پر ایک لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک 35سالہ نوجوان شاہد جاں بحق ہوگیا جب کہ 2 افراد 32سالہ طیب اور 40 سالہ یاسین شدید زخمی ہوگئے . حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement