اوکاڑہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر “تھانہ اب آپ کی دہلیز پر” مہم، گاؤں گاؤں پولیس کی رسائی یقینی بنانے کا سلسلہ جاری
کل 13 مارچ بروز جمعہ قصبہ 18 فور ایل نزد اڈا گیمبر میں موبائل پولیس اسٹیشن شہریوں کو سہولیات فراہم کرے گا پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات پر موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے زریعے عوام کو سہولت خدمات دی جائیں گی. موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو موقع پر شکایات کے اندراج اور رہنمائی کی سہولت. عوامی سہولت کیلئے پولیس کی دہلیز تک رسائی، موبائل پولیس اسٹیشن کل قصبہ 18 فور ایل پہنچے گا
Leave A Comment