تازہ ترین

ایران کی پاسدارانِ انقلاب  نے کہا  ہے کہ تحمل کا وقت ختم ہو گیا، امریکہ سرخ لکیر عبور کرتا ہے تو ردعمل خطے سے باہر ہو گا۔امریکہ، اس کے شراکت داروں کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، امریکہ اور اس کے اتحادی برسوں خطے کے تیل اور گیس سے محروم رہیں گے۔  امریکہ کے علاقائی شراکت داروں کو جان لینا چاہیے کہ ہم نے ہمسائیگی کی خاطر تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ  کے احمق رہنماؤں نے اپنے تمام مفادات یہودیوں کے قدموں پر قربان کر دیئے، امریکی رہنما نہیں جانتے کہ ان کے کتنے بڑے اثاثے ہماری رینج میں ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement