تازہ ترین

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا جواب ایسی طاقت سے دیا جائے گا جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ  علی لاریجانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ کل ایران نے امریکا اور اسرائیل پر میزائل داغے، جس سے انہیں نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم انہیں ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement