تازہ ترین

ایران کے جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، ایرانی میڈیاایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، 6 میزائل گرے۔بندرگاہ پر تجارتی اور ماہی گیری کے مقامات نشانہ بنے۔ کئی افراد زخمی ہوئے۔جزیرہ خارگ، قشم اور بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے۔ بندر عباس کے قریب ماہی گیروں کی کئی کشتیاں جل گئیں۔

Leave A Comment

Advertisement