تازہ ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ متاثرہ ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کرائیں گے۔ ایران کے وہ جوہری مراکز جنہیں امریکی بمباری سے نقصان پہنچا ہے، وہاں عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو رسائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب ایران اور امریکا کے درمیان آنے والے دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔اگلی ملاقات سابق ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین کے بعد جلد از جلد طے کی جائے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement