تازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی یا پھر دونوں اختیارات کا استعمال ہوگا؟ آج ان معاملات پر گفتگو ہوئی ہے، حتمی فیصلے کابینہ اجلاس میں کیے جائیں گے۔  فیصل کنڈی نے پی ٹی آئی سے مزید کسی بات چیت کا امکان مسترد کردیا، کہا پی ٹی آئی نے گورنر ہاؤس پر چڑھائی کی تو غیر قانونی اقدام کے جرم میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement