اوکاڑہ : بھاری جرمانوں کے خلاف ڈیف افراد کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج
بھاری جرمانوں کے خلاف ڈیف افراد کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج . ڈیف افراد سڑکوں پر نکل آئے، ٹریفک پولیس کے خلاف شدید ردعمل . ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک پولیس آفس کے باہر ڈیف افراد کا احتجاج. ڈیف افراد کا اشاروں کی زبان میں ٹریفک پولیس کے خلاف غصے کا اظہار. احتجاج میں شامل افراد نے مطالبات پر مبنی پینرز اٹھا رکھے تھے .ڈی ایس پی ٹریفک اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے۔احتجاج ختم کرانے کے لیے پولیس نے ائندہ چلان پر سختی نہ کرنے اور جرمانے نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی
Leave A Comment