اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج
اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج
اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات پرامن ماحول میں ووٹنگ رہی۔کامیاب ہونے والوں میں صدر کیلئے فاروق اشرف سنگوکا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 824 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے891 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری طارق نسیم منگن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کامیاب قرار پائے۔سینیر نائب صدر کے لیے سیدہ عاصمہ گیلانی 856 ووٹ لے کر کامیاب قرار۔ ٹوٹل ووٹ 1750 تھے کاسٹ 1508 ووٹ ہوئے۔
ووٹنگ کا سلسلہ 9 بجے دن سے شام 4 بجے تک جاری رہا ۔انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے خصوصی اور فول پروف انتظامات کیے گئے ۔دونوں مدمقابل گروپ انتہائی خوش اسلوبی سے ایک دوسرے کو مبارک باد دی گئیں ۔
Leave A Comment