اوکاڑہ : جی ٹی روڈ پر ٹریلر کی بائیسکل کو ٹکر , بائیسکل سوار بزرگ جاں بحق , ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل
جی ٹی روڈ پر ٹریلر کی بائیسکل کو ٹکر .بائیسکل سوار جاں بحق ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل.
ریسکیو زرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پھاٹک 3 چک کے قریب ایک ٹریلر نے بائسیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 76 سالہ شخص خورشید مسیح ولد برکت مسیح جاں بحق ہو گیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے ڈیڈ باڈی ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دی
Leave A Comment