قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل،میچ سے قبل پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی جس میں ملک کے نامور گلوکار عاطف اسلم ، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔
Leave A Comment