پی ایس ایل 11: آج ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین کی ٹیمیں مدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔آج ایونٹ میں ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز مین آمنے سامنے ہوں گی، میچ شام 7 بجے لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث متاثر ہوا۔مسلسل بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہوسکا اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، میچ نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوانئٹ دے دیا گیا۔
Leave A Comment