سری لنکا کے مہیش تھیکشانا PSL کا حصہ بن گئے
سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگسمین نے تھیکشانا کو سائن کیا ہے۔تھیکشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل 11 کا میلہ 39 دن جاری رہے گا، ایونٹ میں مجموعی طور پر فائنل سمیت 44 میچز کھیلے جائیں گے۔
Leave A Comment