تازہ ترین

ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔ شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔جولائی میں ہونے والی ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزکےباعث فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ سے دستبرداری اختیار کی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement