تازہ ترین

ایران میں اپوزیشن گروپ سے تعلق اور حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں افراد پیپلز مجاہدین آرگنائزیشن آف ایران سے منسلک تھے۔دونوں افراد تہران میں دیسی ساختہ لانچر ڈیوائسز کے ذریعے مسلح حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement