ایران: جاسوسی کے الزام میں 10غیر ملکی گرفتار
ایران کے شمال مشرقی علاقے میں جاسوسی کے الزام میں 10غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان افراد کو پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کے دوران حراست میں لیا ہے۔گرفتار افراد پر حساس تنصیبات سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے اور ممکنہ فیلڈ آپریشنز کی تیاری کا الزام ہے۔ گرفتار افراد کی قومیت کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
Leave A Comment