تازہ ترین

فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا ہے۔میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا۔

Leave A Comment

Advertisement