ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
ترکیہ کے فٹ بال شائقین کے طویل انتظار کا خاتمہ ہو گیا کیونکہ ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ترکیہ نے پلے آف فائنل میں کوسوو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 1-0 سے یادگار فتح حاصل کی، جس کے ساتھ ہی ورلڈ کپ کے لیے کولیفائی کر لیا، ترکیہ آخری بار 2002 میں فیفا ورلڈکپ میں شرکت کر چکا تھا اور اب 24 سال بعد دوبارہ فٹ بال کے سب سے بڑے ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
Leave A Comment