تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے ایک اور مقابلے میں ناروے نے عراق کو 1-4 سے شکست دے دی۔
 ناروے کی جانب سے ارلنگ ہالینڈ نے 2، کرسٹیان تھورسٹویٹ اور لیو سٹگارڈ نے ایک، ایک گول سکور کیا، جبکہ عراق کی جانب سے واحد گول ایمن حسین نے کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement