تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ میں ناروے نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرا دیا۔گروپ آئی کے میچ میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ناروے کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے میچ میں 2 مرتبہ گیند کو جال کا راستہ دکھایا جبکہ ایک گول پیڈریسن نے اسکور کیا۔سینیگال کی جانب سے دونوں گول سار نے اسکور کیے۔

 

Leave A Comment

Advertisement