شمالی کوریا کی خواتین فٹبال ٹیم آٹھ سال بعد میچ کھیلنے جنوبی کوریا کا دورہ کرے گی
شمالی کوریا کی خواتین فٹبال کلب نیگوہیانگ ویمنز ایف سی 20 مئی کو جنوبی کوریا کی ٹیم سوون ایف سی ویمن کے خلاف میچ کھیلے گی۔یہ آٹھ سال بعد شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی جنوبی کوریا آمد کا پہلا موقع ہے، شمالی کوریا نے اس مقابلے کے لیے 27 کھلاڑیوں اور 12 عملے کے ارکان کی فہرست بھیجی ہے۔ یہ میچ ایشین ویمنز چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل کا حصہ ہوگا۔
Leave A Comment