تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ جی کے میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ہاف کے 15 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جبکہ دوسرے ہاف میں مصر نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیا، 58 ویں منٹ میں مصطفیٰ زیکو نے مقابلہ برابر کیا۔مصر کا دوسرا گول اسٹار کھلاڑی محمد صلاح نے 67 ویں منٹ میں اسکور کیا، مصر کی ٹیم کے لیے تیسرا گول ٹریزیگوئے نے کیا۔3-1 کی جیت کے بعد مصر کی ٹیم اپنے گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہو گئی ہے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement