فیفا ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ہرادیا
فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹی کو ہرا دیا۔اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی ہے۔اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جان میکگن نے گول کیا۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 28 برس بعد فٹبال ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔