تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ میں گروپ آئی کے مقابلے مکمل، فرانس نے ناروے کو شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پربوسٹن میں فرانس نے ناروے کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر گروپ آئی میں مسلسل تیسری کامیابی سمیٹی۔عثمان ڈیمبیلے نے ساتویں، بیسویں اور بتیسویں منٹ میں ہیٹ ٹرک مکمل کی، جو فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین ہیٹ ٹرک بھی بن گئی، جبکہ چوتھا گول ڈیزائرے دوئے نے انجری ٹائم میں اسکور کیا۔ ناروے کی جانب سے واحد گول تھیلو آسگارڈ نے کیا، ناروے کے کوچ نے میچ کیلئے ابتدائی الیون میں دس تبدیلیاں کیں تھیں۔

Leave A Comment

Advertisement