تازہ ترین

ملتان میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا صومالین طالب علم یونس ایکوب فٹ بال میچ کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔27 سالہ یونس کو فٹ بال میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا، صومالین طالب علم یونس ایکوب موقع پر ہی نشتر میڈکل یونیورسٹی فٹ بال گراؤنڈ میں جان کی بازی ہار گیا۔یونس ایکوب کا ایم بی بی ایس میں فائنل ائیر چل رہا تھا، نشتر انتظامیہ نے یونس ایکوب کی حالت پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement