تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ 2026ء کے فائنل میں ارجنٹینا کو شکست دے کر سپین نے بیک وقت مینز اور ویمنز فٹبال ورلڈ چیمپئن بننے کا منفرد ریکارڈ قائم کر ڈالا۔فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں سپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹینا کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کی اور دوسری بار ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔سپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس نے کھیل کے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں کیا، اس کامیابی کے ساتھ سپین فٹبال کا بیک وقت مینز اور ویمنز ورلڈ چیمپئن بننے والا پہلا ملک بن گیا، سپین نے 2023ء میں ویمنز کا فٹبال ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement