فیفا ورلڈ کپ: جاپان نے تیونس کو ہرا دیا
ورلڈ کپ فٹبال کے گروپ ایف میں جاپان نے تیونس کو 0-4 گول سے ہرا دیا۔جاپان کے 2 میچز میں 4 پوائنٹس ہو گئے اور وہ گروپ میں دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔