تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔

 

Leave A Comment

Advertisement