پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے واجبات ادا کر دیے
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بقایا واجبات ادا کر دیے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن ذرائع کے مطابق ایونٹس میں شرکت کرنے والے 230 کھلاڑیوں اور 62 آفیشلز کو معاوضے ادا کر دیے گئے ہیں۔محدود فنڈنگ کے باوجود واجبات کی ادائیگی مکمل کی گئی ہے۔