تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد کینیڈا راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کینیڈا کی ٹیم میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement