تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ کے آج کے میچ میں آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔آسٹریا کا پہلا گول اسکمڈ، دوسرا یزان العرب اور تیسرا مارکو نے اسکور کیا۔اردن کی جانب سے واحد گول علی الوان نے اسکور کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement