فیفا ورلڈ کپ:پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کے راؤنڈ آف 32 میں پرتگال نے کروشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ٹورنٹو میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے کروشیا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرایا۔پری کوارٹر فائنل میں اسپین اور پرتگال کا مقابلہ ہو گا۔
Leave A Comment