تازہ ترین

راولپنڈی میں ٹینچ بھاٹہ کے علاقے میں پولیس اہلکار نے اپنے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی۔  فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، ملزم پولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار کی اہلیہ، ساس اور بھتیجی بھی شامل ہیں۔ 

 پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ پولیس اہلکار تھانہ گوالمنڈی میں تعینات ہے، جبکہ فائرنگ کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement