تازہ ترین

کراچی سے اغواء کی گئی 3 سالہ بچی کو راولپنڈی سے بازیاب کرا لیا گیا۔بچی کی بازیابی کے لیے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل، سی پی ایل سی اور راولپنڈی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے مطابق بچی گھر سے چیز لینے نکلی تو اسے اغواء کر لیا گیا۔ کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔