راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک
راولپنڈی گلستان کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔