تازہ ترین

خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔  پولیس کاکہنا ہے کہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جارہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement