تازہ ترین

لپنڈی میں سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے اڈیالہ روڈ پر ڈکیتی کے دوران دکاندار کو قتل کیا تھا۔ ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement