آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ انٹرویو میں بیان پر ردعمل جاری کردیا۔بھارتی آرمی چیف نے اشتعال انگیز بیان دیا،بھارتی آرمی چیف نے انٹرویو میں کہا پاکستان کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ جغرافیائی اور تاریخ کا حصہ کا بننا چاہتا ہے،آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق سے نظریں چرانے، ہندوتواکی سوچ  کامظہر ہے،پاکستان عالمی سطح پر اہمیت رکھنا والا ملک ہے،پاکستا ن ایک اعلانیہ ایٹمی قوت اور جنوبی ایشیا کا مستقل حصہ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement