ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔