راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی چھت سے مریض کی چھلانگ لگا کر خودکشی
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سے چھلانگ لگا کر مریض نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق 38 سالہ مریض مشتاق احمد نے چھت سے چھلانگ لگائی مریض موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔ معاملے پر پولیس نے مزید تحقیقات کر رہی ہے جس کے بعد حتمی وجہ کا معلوم ہو سکے گا۔