چکوال, تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق, 27 زخمی
تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے سندھ کے دارلحکومت کراچی جانیوالی بس تلہ کنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔ریسکیو حکام کے مطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والے 27 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔
Leave A Comment