تازہ ترین

رحیم یار خان:سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے خانپور  کے لیگی وفد سےملاقات کی۔ وفد میں  مسلم لیگ ن خانپور کے سنیئر راہنما ، سابق کونسلر و  چیئرمین وائلڈ لائف رانا وسیم، مسلم لیگی راہنما و سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی خانپور رائو ظفر اور صدر خانپور بار رائو عبد الرئوف ایڈوکیٹ شامل تھے۔ ملاقات میں اہم ملکی اُمور، علاقائی مسائل اور مقامی سطح پر مسلم لیگ ن کو منظم اور فعال کرنے کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفد نے چوہدری جعفر اقبال کی سیاسی وجماعتی خدمات کو سراہا اور کہا کہ یہ گھرانا ملک قوم اور مسلم لیگن ن کا وفادار گھرانا ہے

Leave A Comment

Advertisement