ڈی پی او کی قیادت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ


کچہ کے  پانچ خطرناک ڈاکوؤں نے اپنے اپ کو پولیس کے سامنے پیش کردیا  ان ڈاکوؤں کا تعلق لٹھانی، دنوانی، دشتی اور سکھانی گروہوں سے ہے اغواء برائے تاوان، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں میں ملوث رہے ہیں  کچہ کے مزید پانچ خطرناک ڈاکوؤں بھی پیش ہوے ہیں پولیس کے سامنے پیش  ہونے والے ڈاکوؤں میں عبدالحکیم لٹھانی ، دادلہ دنوانی ، نوخلف دشتی ، امین دشتی اور شائق سکھانی شامل ہیں ،یہ ڈاکو پولیس مقابلوں، ڈکیتی ، اغواء برائے تاوان جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے، سرنڈر ڈاکوؤں کا تعلق کچہ کے علاقوں چکر بوٹ راجن پور ،روجھان، بخشہ آباد ، کچہ راضی اور گڑھی خیر محمد جھک سے ہے، پولیس کے سامنے پیش ہونے والوں کو بہتر زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا کہ وہ  عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کریں

Leave A Comment

Advertisement