تازہ ترین

رحیم یارخان (أن لاین)صادق أباد میں دو روز قبل لاپتہ ہونے والا فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا رہائشی 60 سالہ  محمود عالم شاہ اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گیا ورثا سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب تشدد کی وڈیو جاری کردی مغوی فیصل آباد سے کراچی نجی کام کے سلسلہ میں جارہا تھا
صادق آباد سٹی میں نجی ٹرانسپورٹ کے ٹرمینل پر اتر کر کراچی روانہ ہونے کے بجائے وہیں لاپتہ ہو گیا تھا  ورثاء نےڈی پی او سے نوٹس لے کر لاپتہ محمود عالم شاہ کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے

Leave A Comment

Advertisement